مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹینیوگوٹرش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے دہشت گردانہ حملے کو بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی کے مزار پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID 1873039
آپ کا تبصرہ